سوئٹزرلینڈ کے ریسینو علاقے میں آج سے حجاب لگانے پر پابندی کا قانون نافذ ہو گیا ہے اور خلاف ورزی کی صورت میں 11 ہزار ڈالر کے جرمانے کا بھی نظم کیا گیا ہے۔
قانون نافذ ہونے کے بعد مسلم حقوق کے لئے مہم چلانے والی رچڈ نیکاج
اور نورا علی برقع پہن کر لوکارنو کی سڑکوں پر اتریں تو پولیس نے انہیں روک دیا اور دونوں پر بالترتیب 230 اور 9900 ڈالر کا جرمانہ عائد کیا۔
اس قانون کی تجویز پیش کرنے والے جارجیو نے کہا کہ اس ہدایت سے ملک کے اسلامی سخت گیروں کو سخت پیغام جائے گا